اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اگر امریکہ نے دوبارہ ہماری حدود میں ڈرون حملہ کیا تو۔۔۔! پاکستان ڈٹ گیا،آخری انتباہ جاری

datetime 11  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہم نے امریکی وفد پر واضح کیا ہے کہ بلوچستان میں ڈرون حملے کا کوئی جواز نہیں ہے ،اگر امریکہ نے دوبارہ ہمارے ملک کی حدود میں ڈرون حملہ کیا تو دونوں ملکوں کے تعلقات پر بہت زیادہ منفی اثر پڑے گا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ ہم نے امریکی وفد پر واضح کیا ہے کہ بلوچستان میں ڈرون حملے کا کوئی جواز نہیں ہے،امن مذاکرات پر ڈرون حملے کے منفی اثرات پڑیں گے ۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے دوبارہ اس طرح کی کاروائی ہوئی تو تعلقات پر منفی اثرات پڑیں گے،امریکی حکام نے آپریشن ضرب عضب میں ہماری کامیابیوں کو تسلیم کیا ہے اور پاک افواج کی دہشت گردوں کے خلاف دلیرانہ کاروائیوں کو سراہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…