صبح صبح بری خبر آ گئی, پاکستان کے اہم شہر میں دو دھماکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے باسیوں کیلئے صبح صبح بری خبر آ گئی۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخواہ کے اہم شہر چارسدہ میں دوسرا دھماکہ ہو گیا۔ دھماکہ پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک ہوا جس میں دو سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق زخمی افراد کو طبی امدا کیلئے ہسپتال منعقد… Continue 23reading صبح صبح بری خبر آ گئی, پاکستان کے اہم شہر میں دو دھماکے











































