ٓآرمی چیف نے 2لاکھ فوجی جوان مردم شماری کےلئے وفاقی حکومت کودینے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کےسربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے وفاقی حکومت کی درخواست پرپاک فوج کے جوانوں کی مردم شماری میں حصہ لینے کی منظوری دیدی ہے ۔آئی ایس پی آرکے ترجمان کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ نے مردم شماری 2017کےلئے وفاقی حکومت کی مددکےلئے 2لاکھ فوجی جوان دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading ٓآرمی چیف نے 2لاکھ فوجی جوان مردم شماری کےلئے وفاقی حکومت کودینے کی منظوری دیدی