زندگی میں کامیاب آدمی بننے کا گر کیا ہے؟ عمران خان نے آسان سا حل بتا دیا
لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران قوم سے سچ نہیں بولتے ‘ پانامہ ایشوز سے ’’فارغ ‘‘ہو کر ملک میں سستی اور میعاری ایجوکیشن کیلئے جد وجہد کر وں گا ‘ اگر زندگی میں آگے بڑھانے کا موقعہ ملے تو ایک کے بعد ایک فیکٹری… Continue 23reading زندگی میں کامیاب آدمی بننے کا گر کیا ہے؟ عمران خان نے آسان سا حل بتا دیا











































