مشیر خارجہ سے افغا ن میڈیا کے وفد کی ملاقات، اہم پیغام دیدیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغانستان کے میڈیا کے وفد نے ملاقات کی‘ مشیر خارجہ نے وفد کو افغانستان میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ منگل کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغانستان کے میڈیا وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں افغانستان کے سرکردہ… Continue 23reading مشیر خارجہ سے افغا ن میڈیا کے وفد کی ملاقات، اہم پیغام دیدیاگیا