جب جنرل (ر) راحیل شریف نے میرے اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی تو میں نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جنرل (ر) راحیل شریف نے اس وقت کہا جب وہ آرمی چیف تھے کہ’’ میں آپ کے اور نواز شریف کے درمیان ثالث بنتا ہوں۔میں دھاندلی کے معاملے پر آپ کے اور… Continue 23reading جب جنرل (ر) راحیل شریف نے میرے اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی تو میں نے کیا جواب دیا؟