پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جب جنرل (ر) راحیل شریف نے میرے اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی تو میں نے کیا جواب دیا؟

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جنرل (ر) راحیل شریف نے اس وقت کہا جب وہ آرمی چیف تھے کہ’’ میں آپ کے اور نواز شریف کے درمیان ثالث بنتا ہوں۔میں دھاندلی کے معاملے پر آپ کے اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کروں گااور

ہم جے آئی ٹی بنائیں گے۔ ‘‘عمران خان نے کہا کہ میں نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اس کے جواب میں صرف ایک بات کی کہ جس آدمی نے تمام زندگی لوگوں کے ضمیروں کی قیمت لگائی ہے۔ وہ کسی کوپتہ چلے بغیر نیچے سے لوگوں کو خرید لے گا۔ عمران خان نے کہا کہ مجھے آج بھی اس بات کا ڈر ہے کہ یہ قومی خزانے سے لوگوں کو پھر خرید لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…