اسلام آباد (آئی این پی) ڈان لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آئندہ 48گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی سے متعلق ڈان لیکس کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ وزیرداخلہ کو بھی پیش کردی ہے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی رپورٹ آئندہ 48گھنٹوں میں جاری کردی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں