اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

قبل از وقت انتخابات کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انتخابات 2018 ء میں ہی ہوں گے ، وزیراعظم مرد آہن ہیں، مشکل حالات سے نبرد آزما ہوتے آئے ہیں، پی ٹی آئی نے فرسودہ اور بے بنیاد الزامات پر پانامہ کیس لڑاؒ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ہیجان میں میں مبتلا ہے۔

ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2013 ء سے عمران خان سڑکوں پر احتجاجی سیاست کررہے ہیں، موجودہ حالات کو پی ٹی آئی نے اپنی سیاسی زندگی اور موت کا سوال بنالیا ہے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے فرسودہ اور بے ب نیاد الزامات پر پانامہ کسی لڑا۔ پی ٹی آئی نے کے پی کے کے احتساب کمیشن کو تالا لگایا ہوا ہے پی ٹی آئی احتجاجی سیاست کے بجائے کے پی کے میں کارکردگی دکھائے تو بہتر ہوگا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پانامہ کسی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیجان کی شکار ہے جس کے باعث پھر احتجاجی سیاست کررہی ہے وزیر مملکت نے وزیراعظم نواز شریف مرد آہن ہیں مشکل حالت سے گھبرانے والے نہیں وزیراعظم ہمیشہ مشکل حالات سے نبرد آزما ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قبل از وقت انتخابات کا امکان نہیں آئندہ انتخابات 2018 ء میں ہی ہوں گے اور مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…