سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حکومت نے بجٹ کیلئے کیا فیصلہ کرلیا؟حتمی خبرآگئی
لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافے کی تجویز تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافے کے شرح سے بجٹ تیار کر رہی ہے اور اسی شرح… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیاجارہاہے؟حکومت نے بجٹ کیلئے کیا فیصلہ کرلیا؟حتمی خبرآگئی