پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی تبدیلی،بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود رواں ما ہ کے آخر تک بھارت آکر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے ۔پیر کوبھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کیلئے نئے پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود رواں ماہ کے آخر تک موجود ہائی کمشنر عبدالباسط کی جگہ بھارت پہنچ کر ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق سہیل محمود اس وقت ترکی میں پاکستان کے سفیر ہیں جنھیں عبدالباسط جن کی مدت ملازمت مئی کے آخر تک ختم ہورہی ہے کی جگہ بھارت میں نیا ہائی کمشنر لگایا گیا ہے ۔اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن سہیل محمود کو پہلے ہی ویزہ جاری کرچکا ہے ۔عبدالباسط کو 2014میں بھارت میں پاکستان کا ہائی کمشنر تعینات کیاگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…