پارٹی ٹکٹ کس کو دوں گا اور کس کو نہیں؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پارٹی ٹکٹ کس کو ملنا ہے اس کا حتمی فیصلہ خود کروں گا، اس معاملے پر کسی کو بھی گروپنگ کی ضرورت نہیں ، ملک کی ترقی کے لئے ہمیں آپس کے اختلافات ختم کرنا ہوں گے، ملک میں قائم اسٹیٹس… Continue 23reading پارٹی ٹکٹ کس کو دوں گا اور کس کو نہیں؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا











































