عمران خان کبھی چترال تو کبھی نتھیا گلی ہوتے ہیں،توہین عدالت کیس کاآئندہ سماعت پر فیصلہ سنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانے کی بجائے اپنا وکیل تبدیل کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے سماعت آئندہ ہفتے مقرر کرنے کی استدعا پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا خان نے برہمی کا اظہار… Continue 23reading عمران خان کبھی چترال تو کبھی نتھیا گلی ہوتے ہیں،توہین عدالت کیس کاآئندہ سماعت پر فیصلہ سنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر











































