فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری ،معروف بیورو کریٹ فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی انہیں تشویشناک حالت میں پمز منتقل کردیا گیا ہے ۔ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق فواد حسین فواد گزشتہ روز پی ایم ہائوس میں زمین پر گر پڑے جس کے بعد انہیں پمز کے وی وی آئی پی انتہائی نگہداشت… Continue 23reading فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی