اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

امریکہ کی قائم مقام نمائندہ خصوصی ایلس ویلزکل کلسے پاکستان ا ور بھارت کا دس روزہ دورہ کرینگی

datetime 29  جولائی  2017

امریکہ کی قائم مقام نمائندہ خصوصی ایلس ویلزکل کلسے پاکستان ا ور بھارت کا دس روزہ دورہ کرینگی

واشنگٹن(آن لائن) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکہ کی قائم مقام نمائندہ خصوصی اور نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل اتوار سے پاکستان ا ور بھارت کا دس روزہ دورہ کریں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایلس ویلز کل… Continue 23reading امریکہ کی قائم مقام نمائندہ خصوصی ایلس ویلزکل کلسے پاکستان ا ور بھارت کا دس روزہ دورہ کرینگی

فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

datetime 29  جولائی  2017

فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری ،معروف بیورو کریٹ فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی انہیں تشویشناک حالت میں پمز منتقل کردیا گیا ہے ۔ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق فواد حسین فواد گزشتہ روز پی ایم ہائوس میں زمین پر گر پڑے جس کے بعد انہیں پمز کے وی وی آئی پی انتہائی نگہداشت… Continue 23reading فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

شریف فیملی ریفرنسز:چیئرمین نیب نے اجلاس پرسوں طلب کرلیا

datetime 29  جولائی  2017

شریف فیملی ریفرنسز:چیئرمین نیب نے اجلاس پرسوں طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری نے سپریم کورٹ کی جانب سے شریف فیملی کے خلاف پانچ ریفرنسز تیارکرنے کی حکمت عملی کے حوالے سے پیرکے روز اہم اجلاس طلب کر لیا ۔شریف فیملی کے خلاف تمام مقدمات راولپنڈی نیب کو بھیجنے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے… Continue 23reading شریف فیملی ریفرنسز:چیئرمین نیب نے اجلاس پرسوں طلب کرلیا

’’بریکنگ نیوز‘‘ دہشتگردوں کے ایک اور وار۔۔متعدد افراد نشانہ بن گئے شہادتوں کے بعد پاک فوج بھی حرکت میں آگئی

datetime 29  جولائی  2017

’’بریکنگ نیوز‘‘ دہشتگردوں کے ایک اور وار۔۔متعدد افراد نشانہ بن گئے شہادتوں کے بعد پاک فوج بھی حرکت میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی سرحد کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال… Continue 23reading ’’بریکنگ نیوز‘‘ دہشتگردوں کے ایک اور وار۔۔متعدد افراد نشانہ بن گئے شہادتوں کے بعد پاک فوج بھی حرکت میں آگئی

قوم کی طاقت سے وزیراعظم کی سیٹ پر آنا چاہتا ہوں ، عمران خان

datetime 29  جولائی  2017

قوم کی طاقت سے وزیراعظم کی سیٹ پر آنا چاہتا ہوں ، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مغل اعظم اور مافیا کے گارڈ فادر کو قانون کی گرفت میں لانا بڑی کامیابی ہے یہ پاکستان کیلئے بڑا دن ہے، عوام کھڑی ہوگئی ووٹ بینک تحریک انصاف کی طاقت ہے، قوم کی طاقت سے وزیراعظم کی سیٹ پر آنا… Continue 23reading قوم کی طاقت سے وزیراعظم کی سیٹ پر آنا چاہتا ہوں ، عمران خان

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس، وفاقی کابینہ کے سابق اراکین عدالتی فیصلے پر خوب بر سے

datetime 29  جولائی  2017

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس، وفاقی کابینہ کے سابق اراکین عدالتی فیصلے پر خوب بر سے

اسلام آباد( آن لائن) مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی کابینہ کے سابق اراکین عدالت کے فیصلے پر خوب بر سے اور سابق نواز شریف کو کھل کر سامنے آنے اور سازشی اداروں اور عناصر کا نام لینے کا بھی مشورہ دے ڈالا جبکہ نواز شریف اب نیا وزیرا عظم بنا کر عوام… Continue 23reading مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس، وفاقی کابینہ کے سابق اراکین عدالتی فیصلے پر خوب بر سے

نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازان کی نااہلی کاسبب بنے

datetime 29  جولائی  2017

نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازان کی نااہلی کاسبب بنے

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازان کی نااہلی کاسبب بنے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق حسن نوازنے دبئی میں کیپٹل ایف زیڈای کمپنی کی بنیادرکھی اورنوازشریف کوکمپنی کاچیئرمین بنایالیکن2013ء میں جبنوازشریف وزیراعظم بنےتوحسن نوازنے اپنے والدکانام کمپنی سے نہیں نکالا،حسن نوازکی سستی اورلاپرواہی نے وزیراعظم کونااہل کرادیا۔سپریم کورٹ نے کیپٹل ایف زیڈای کمپنی… Continue 23reading نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازان کی نااہلی کاسبب بنے

وہ ’’خاتون‘‘ کون ہیں جو چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان اختلافات کی وجہ بنی؟ قریبی دوست نے نام بتا دیا

datetime 28  جولائی  2017

وہ ’’خاتون‘‘ کون ہیں جو چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان اختلافات کی وجہ بنی؟ قریبی دوست نے نام بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وہ ’’خاتون‘‘ کون ہیں جو چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان اختلافات کی وجہ بنی؟ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں وزیراعظم اور کابینہ معاملات میں کچھ لوگوں کی مداخلت اور انہیں اجلاس میں نہ بلانے کا شکوہ کیا… Continue 23reading وہ ’’خاتون‘‘ کون ہیں جو چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان اختلافات کی وجہ بنی؟ قریبی دوست نے نام بتا دیا

وکی پیڈیا پر نواز شریف کا پیج ایڈیٹ، اب کیا لکھا گیا ہے؟ جانئے

datetime 28  جولائی  2017

وکی پیڈیا پر نواز شریف کا پیج ایڈیٹ، اب کیا لکھا گیا ہے؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وکی پیڈیا پر نواز شریف کا پیج ایڈیٹ، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما لیکس میں نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کے بعد وکی پیڈیا نے ان کا پیج ایڈٹ کردیا ہے، نواز شریف کی نا اہلی کے بعد وکی پیڈیا نے پیج ایڈٹ کرکے… Continue 23reading وکی پیڈیا پر نواز شریف کا پیج ایڈیٹ، اب کیا لکھا گیا ہے؟ جانئے