بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

نئے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حلف اٹھانے سے قبل ہی نااہل؟ ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا، کھلبلی مچ گئی

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حلف اٹھانے سے قبل ہی نااہل؟ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی معاہدے پر ریفرنس دائرکرنے کا اعلان کر دیا ہے، شیخ رشید نے کہا کہ مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ بغیر پیسوں سے بھی کیس لڑا جا سکتا ہے اس لیے میرا حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی

ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے پاناما کیس لڑنے کیلئے وکلاء کوکروڑوں روپے دیے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما کیس کا فیصلہ نواز شریف کے خلاف آنے پر نواز شریف کے تمام وکلاء نے سوائے سلمان بٹ اور شیخ اکرم کے مجھے مبارک دیتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب آپ نے تو کمال کر دیا ہے، شیخ رشید نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کے ایل این جی معاہدے میں گھپلے پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…