بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کی جارحانہ حکمت عملی ،اکثریت کے بل بوتے پر نوازشریف پھر وزیراعظم! دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران مسلم لیگ (ن) کی رہنماء تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ ہم قانون تبدیل کرکے آپ کو واپس لائیں گے، جس پر نواز شریف ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تو اب رخصت ہو رہا ہوں۔ ہفتہ کو اسلام آباد میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

ہوا، جس میں وزیراعظم نواز شریف نے خطاب کیا، خطاب کے دوران تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ ہم قانون تبدیل کر کے آپ کو واپس لائیں گے تو نواز شریف نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تو اب رخصت ہو رہا ہوں، مگر پھر بھی آپ کے ساتھ ہوں، آپ کے ساتھ ملک بھر کے دورے کروں گا اور پاکستان کی ترقی میں جو ہو سکا کردار ادا کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…