ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بینک اکاؤنٹ سیل، اثاثے ضبط، 14 سال قید، تاحیات نااہلی، شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب بُری خبر آ گئی

datetime 29  جولائی  2017

بینک اکاؤنٹ سیل، اثاثے ضبط، 14 سال قید، تاحیات نااہلی، شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب بُری خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بینک اکاؤنٹ سیل، اثاثے ضبط، 14 سال قید، تاحیات نااہلی، شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب بُری خبر آ گئی، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد نیب کو شریف خاندان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے حکم کے بعد اب ان پر بنک اکاؤنٹس… Continue 23reading بینک اکاؤنٹ سیل، اثاثے ضبط، 14 سال قید، تاحیات نااہلی، شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب بُری خبر آ گئی

نوازشریف نے طبل جنگ بجادیا،بڑا اعلان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

datetime 29  جولائی  2017

نوازشریف نے طبل جنگ بجادیا،بڑا اعلان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ فخر ہے نااہلی کرپشن کی وجہ سے نہیں ہوئی، میرے دامن پر کوئی داغ یا دھبہ نہیں ہے، منتخب وزیر اعظم کو نکالنے کا سلسلہ جاری رہا تو ملک کسی حادثے کا شکار ہوسکتا ہے ٗ کیا احتساب صرف ایک آدمی اور اس… Continue 23reading نوازشریف نے طبل جنگ بجادیا،بڑا اعلان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بارے میں وہ باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا

datetime 29  جولائی  2017

نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بارے میں وہ باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو عبوری وزیراعظم نامزد کر دیا ہے، جس کی پارلیمانی پارٹی نے بھی حمایت کر دی ہے، نواز شریف کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس میں عبوری وزیراعظم اور آئندہ کے مستقل وزیراعظم کے ناموں کو حتمی شکل… Continue 23reading نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بارے میں وہ باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا

نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،نااہل کرنے کی ”اصل وجہ “سامنے لے آئے،جذباتی ماحول میں چونکادینے والے انکشافات‎

datetime 29  جولائی  2017

نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،نااہل کرنے کی ”اصل وجہ “سامنے لے آئے،جذباتی ماحول میں چونکادینے والے انکشافات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومتیں ہر بار گرائی گئیں، انہوں نے کہا کہ مجھے وطن کو ترقی کی جانب لے جانے کی سزا دی گئی ہے، اپنے تمام تر تحفظات… Continue 23reading نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،نااہل کرنے کی ”اصل وجہ “سامنے لے آئے،جذباتی ماحول میں چونکادینے والے انکشافات‎

’’شاہد خاقان قائم مقام ، شہباز وزارت عظمیٰ کیلئے کنفرم‘‘ نواز شریف اہم فیصلوں کے بعد کہاں روانہ ہو جائیں گے؟

datetime 29  جولائی  2017

’’شاہد خاقان قائم مقام ، شہباز وزارت عظمیٰ کیلئے کنفرم‘‘ نواز شریف اہم فیصلوں کے بعد کہاں روانہ ہو جائیں گے؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے غیر رسمی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں واقع پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے… Continue 23reading ’’شاہد خاقان قائم مقام ، شہباز وزارت عظمیٰ کیلئے کنفرم‘‘ نواز شریف اہم فیصلوں کے بعد کہاں روانہ ہو جائیں گے؟

سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی فیصلہ ، شریف خاندان کو اپنے اثاثے اور بینکوں میں پڑی رقوم ضبط ہونے کی پریشانی لاحق

datetime 29  جولائی  2017

سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی فیصلہ ، شریف خاندان کو اپنے اثاثے اور بینکوں میں پڑی رقوم ضبط ہونے کی پریشانی لاحق

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی فیصلے کے بعد شریف خاندان کو اپنے اثاثے اور بنکوں میں پڑی رقوم ضبط ہونے کی پریشانی لاحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق عدالت کی جانب سے نوازشریف ، مریم نواز ، حسین نواز، حسن نواز اور کیپٹن(ر)صفدر پر14سال قید اور آمدن سے زائد اربوں روپے کے اثاثے… Continue 23reading سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی فیصلہ ، شریف خاندان کو اپنے اثاثے اور بینکوں میں پڑی رقوم ضبط ہونے کی پریشانی لاحق

پریشانیوں نے مسلم لیگ(ن) کے اندر گھر کرلیا

datetime 29  جولائی  2017

پریشانیوں نے مسلم لیگ(ن) کے اندر گھر کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)پریشانیوں نے مسلم لیگ(ن) کے اندر گھر کرلیا ، حکمران جماعت کے70 اراکین قومی اسمبلی اقامہ ہولڈر ہونے کے باعث وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں وزارت عظمی کے متعدد امیدواروں کے اقامے سامنے آنے کی وجہ سے وہ اس دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں… Continue 23reading پریشانیوں نے مسلم لیگ(ن) کے اندر گھر کرلیا

کرکٹ کی شہرت کے بعد سیاسی میدان میں پوری دنیا میں شہرت کے جھنڈے گارڈ دیئے

datetime 29  جولائی  2017

کرکٹ کی شہرت کے بعد سیاسی میدان میں پوری دنیا میں شہرت کے جھنڈے گارڈ دیئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے عالمی سطح پر کرکٹ کی شہرت کے بعد سیاسی میدان میں پوری دنیا میں شہرت کے جھنڈے گارڈ دیئے ۔ امریکہ ‘ انگلینڈ ‘ کینیڈا ‘ آسٹریلیا سمیت ایشیائی ممالک میں کرپشن کے خلاف تحریک کی کامیابی کو سراہا گیا ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading کرکٹ کی شہرت کے بعد سیاسی میدان میں پوری دنیا میں شہرت کے جھنڈے گارڈ دیئے

20سابق وزراء میں سے 3 نے ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے

datetime 29  جولائی  2017

20سابق وزراء میں سے 3 نے ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے

اسلام آباد(آن لائن) 20سابق وفاقی وزراء میں سے تین نے سالانہ ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے جبکہ اسحاق ڈار سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے سابق وزیر بن گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے جاری کردہ ممبران پارلیمنٹ کی چوتھی ٹیکس ڈائریکٹر برائے سال 2016میں دیئے گئے اعدادوشمار… Continue 23reading 20سابق وزراء میں سے 3 نے ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے