جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ کی شہرت کے بعد سیاسی میدان میں پوری دنیا میں شہرت کے جھنڈے گارڈ دیئے

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے عالمی سطح پر کرکٹ کی شہرت کے بعد سیاسی میدان میں پوری دنیا میں شہرت کے جھنڈے گارڈ دیئے ۔ امریکہ ‘ انگلینڈ ‘ کینیڈا ‘ آسٹریلیا سمیت ایشیائی ممالک میں کرپشن کے خلاف تحریک کی کامیابی کو سراہا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے میدان میں عالمی شہرت یافتہ کپتان عمران خان نے پاکستانی سیاسی میں بھونچال پیدا کر کے کرپشن کے خلاف تحریک میں بڑی کامیابی حاصل کر کے پوری دنیا کی نظر میں اپنی طرف مبذول کر دی ہےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے 2013 کے الیکشن کے بعد مسلسل یہ تنقید ہوتی رہی کہ وہ سیاست کے میدان میں اناڑی ہیں وہ کرکٹ کے کھلاڑی ہیں لیکن پانامہ لیکس کے بعد عمران خان نے پارلیمنٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک کا سفر ایک منجھے ہوئے سیاستدان کی طرف طے کیا اور پانامہ کیس میں وزیر اعظم کی نااہلی پر پوری دنیا مین ان کے کرپشن کے خلاف تحریک کی کامیابی کو سراہا گیا جبکہ غیر ملکوں میں مقیم پاکستانیوں نے اس حوالے سے مختلف رائے کا اظہار سوشل میڈیا کے ذریعے کیا جس میں اکثریت نے عمران خان کو پاکستان میں تبدیلی کا نشانہ قرار دے دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…