جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازان کی نااہلی کاسبب بنے

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازان کی نااہلی کاسبب بنے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق حسن نوازنے دبئی میں کیپٹل ایف زیڈای کمپنی کی بنیادرکھی اورنوازشریف کوکمپنی کاچیئرمین بنایالیکن2013ء میں جبنوازشریف وزیراعظم بنےتوحسن نوازنے اپنے والدکانام کمپنی سے نہیں نکالا،حسن نوازکی سستی اورلاپرواہی نے

وزیراعظم کونااہل کرادیا۔سپریم کورٹ نے کیپٹل ایف زیڈای کمپنی کی تنخواہ کوبنیادبناکرنوازشریف کونااہل کیاہے حالانکہ انہوں نے کمپنی سے تنخواہ وصول نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…