پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

’’بریکنگ نیوز‘‘ دہشتگردوں کے ایک اور وار۔۔متعدد افراد نشانہ بن گئے شہادتوں کے بعد پاک فوج بھی حرکت میں آگئی

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی سرحد کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔لیویز ذرائع کے کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جب کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…