اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وکی پیڈیا پر نواز شریف کا پیج ایڈیٹ، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما لیکس میں نواز شریف کو نا اہل قرار دیے جانے کے بعد وکی پیڈیا نے ان کا پیج ایڈٹ کردیا ہے، نواز شریف
کی نا اہلی کے بعد وکی پیڈیا نے پیج ایڈٹ کرکے بطور وزیراعظم ان کا دورانیہ 5 جون 2013ء سے 28 جولائی 2017ء تک اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ اس طرح وزیراعظم کے تیسرے دورانیہ کی کل مدت دے دی گئی ہے۔