اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

datetime 29  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری ،معروف بیورو کریٹ فواد حسن فواد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی انہیں تشویشناک حالت میں پمز منتقل کردیا گیا ہے ۔ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق فواد حسین فواد گزشتہ روز پی ایم ہائوس میں زمین پر گر پڑے جس کے بعد انہیں پمز کے وی وی آئی

پی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں انکا معدہ صاف کیا گیا ۔پمز کے ڈاکٹرپرویز نے انہیں تین مرتبہ چیک کیا۔ آخری اطلاعات تک فواد حسن فواد کی حالت پمز میں خطرے سے باہر نہیں بتائی جاسکتی ۔واضح رہے کہ ان کی فیملی ڈیڑھ ہفتہ قبل اپنی دو فلپینی ملازمائوں کے ہمراہ بیرون ملک منتقل ہو چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…