نوازشریف کی کل وطن واپسی، پرسوں احتساب عدالت میں پیش ہونگے
لندن، اسلا م آ با د(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف لند ن میں اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی دوسری کیمو تھراپی کے بعدکل جمعرات کو قومی ایئر لائن کی پرواز 786 سے اسلا م آباد پہنچیں گے اور پرسوں کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں… Continue 23reading نوازشریف کی کل وطن واپسی، پرسوں احتساب عدالت میں پیش ہونگے