جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

میں قادیانی نہیں،سچا عاشق رسولﷺ ہوں، وزیر قانون نے اپنے مذہبی عقائد کی وضاحت کردی‎

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

میں قادیانی نہیں،سچا عاشق رسولﷺ ہوں، وزیر قانون نے اپنے مذہبی عقائد کی وضاحت کردی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے کہا ہے کہ حلفاً بیان کرتا ہوں کہ میںخاتم النبین حضرت محمد کی ختم نبوت پر مکمل اور غیر مشروط ایمان رکھتا ہوں اور یہ کہ میں ایسے شخص کا پیرو کار نہیں ہوں جو حضرت محمد کے بعد اس لفظ کی کسی… Continue 23reading میں قادیانی نہیں،سچا عاشق رسولﷺ ہوں، وزیر قانون نے اپنے مذہبی عقائد کی وضاحت کردی‎

عدلیہ مقدس گائے نہیں اور ججوں کا احتساب بھی ضروری ہے، سپریم کورٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

عدلیہ مقدس گائے نہیں اور ججوں کا احتساب بھی ضروری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ نے ججوں کے احتساب کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کوئی مقدس گائے نہیں ۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے اوپن ٹرائل کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمی کے پانچ… Continue 23reading عدلیہ مقدس گائے نہیں اور ججوں کا احتساب بھی ضروری ہے، سپریم کورٹ

امریکہ کا پاکستان میں ڈرون حملوں کا دائرہ کار وسیع کرنیکا امکان،2صوبے ہدف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکہ کا پاکستان میں ڈرون حملوں کا دائرہ کار وسیع کرنیکا امکان،2صوبے ہدف

اسلم آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اعلیٰ امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ آئندہ مہینوں میں ڈرون حملوں کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے علاقوں تک توسیع دے سکتی ہے کیونکہ پاکستان کا امریکی خواہشات کے مطابق اپنا رویہ تبدیل کرنے کا امکان نہیں ہے۔دی نیوز کے سینئر صحافی وسیم عباسی کی رپورٹ کے مطابق ووڈ رو… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان میں ڈرون حملوں کا دائرہ کار وسیع کرنیکا امکان،2صوبے ہدف

انتہائی افسوسناک واقعہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،تبلیغی اجتماع سوگ میں ڈوب گیا،ہر آنکھ اشکبار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

انتہائی افسوسناک واقعہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،تبلیغی اجتماع سوگ میں ڈوب گیا،ہر آنکھ اشکبار

چکوال(آن لائن)کوہاٹ سے لاہورجانے والی بس تلہ گنگ کے قریب نہرکے پل کے نیچے گرگئی ،27افرادجاں بحق ،40زخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوہاٹ سے رائے ونڈ تبلیغی اجتما ع کے لئے جانے والی بس تلہ گنگ کے قریب ڈھوک پٹھان کے مقام پرڈرائیورسے بے قابوہوکرپل سے نیچے گرگئی، بس میں تبلیغی جماعت کے 60 سے… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،تبلیغی اجتماع سوگ میں ڈوب گیا،ہر آنکھ اشکبار

بگڑتی صورتحال ،شہبازشریف کا نوازشریف کو فون، سمجھانے پر سابق وزیر اعظم نے ایساجواب دیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

بگڑتی صورتحال ،شہبازشریف کا نوازشریف کو فون، سمجھانے پر سابق وزیر اعظم نے ایساجواب دیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

لاہور(اے این این)سابق وزیر اعظم نوا زشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں نواز شریف کو مشورہ دیا کہ ہمیں موجودہ صورت حال میں صبر تحمل اور حکمت سے کام لینا ہوگا اداروں کے خلاف سخت رویے سے معاملات اس نہج تک… Continue 23reading بگڑتی صورتحال ،شہبازشریف کا نوازشریف کو فون، سمجھانے پر سابق وزیر اعظم نے ایساجواب دیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

کوئٹہ میں دھماکہ ،شہادتیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

کوئٹہ میں دھماکہ ،شہادتیں

کوئٹہ(آن لائن)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) موٹر ٹرانسپورٹ پولیس حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید اور آٹھ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایئرپورٹ روڈ پر حامد شکیل کے قافلے کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔ذرائع کے… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ ،شہادتیں

بڑا سیاسی دھماکہ،پرویز مشرف کی قیادت میں20سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

بڑا سیاسی دھماکہ،پرویز مشرف کی قیادت میں20سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کا اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجدنے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی قیادت میں20سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد تشکیل پاچکا ہے جس کا اجلاس 10 نومبرکو اسلام آباد میں ہورہا ہے، الطاف حسین مہاجروں کو نہیں بلکہ پاکستان مخالف قوتوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ایم کیو… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ،پرویز مشرف کی قیادت میں20سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کا اعلان کردیاگیا

ایک بارپھرملک میں مارشل لاء کا نفاذ، پاکستان توڑنے کا نعرہ کون لگانے والا ہے؟جاوید ہاشمی کے دھماکہ خیز انکشافات 

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایک بارپھرملک میں مارشل لاء کا نفاذ، پاکستان توڑنے کا نعرہ کون لگانے والا ہے؟جاوید ہاشمی کے دھماکہ خیز انکشافات 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ایک بار پھرملک میں مارشل لاء لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، سیاستدان اب پھر ان کے آلہ کار بنیں گے۔مردم شماری کا تنازع کھڑا کرکے ملک کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ٗنوازشریف کیخلاف فیصلہ دینے والے پانچ… Continue 23reading ایک بارپھرملک میں مارشل لاء کا نفاذ، پاکستان توڑنے کا نعرہ کون لگانے والا ہے؟جاوید ہاشمی کے دھماکہ خیز انکشافات 

ایم کیو ایم،پاک سرزمین پارٹی سیاسی منظر نامے سے غائب،فاروق ستار اورمصطفی کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایم کیو ایم،پاک سرزمین پارٹی سیاسی منظر نامے سے غائب،فاروق ستار اورمصطفی کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس، بڑا اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے مشترکہ جدوجہد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایک نام، ایک منشور اور ایک نشان پر آئندہ انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ اتحاد قائم کرنے کا مقصد مہاجروں کے ووٹ بینک کو تقسیم ہونے سے روکنا ہے اور… Continue 23reading ایم کیو ایم،پاک سرزمین پارٹی سیاسی منظر نامے سے غائب،فاروق ستار اورمصطفی کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس، بڑا اعلان کردیاگیا