جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم علاقے سے بارودی سرنگ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ، کیا کچھ برآمدہوا،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)خیبرایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بارودی سرنگ بنانے والی فیکٹری کا انکشاف ہوا ہے،جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ،بارودی مواد اور دستی بم برآمد کئے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی میں آپریشن ردالفساد کے تحت خیبرایجنسی کے گاؤں شبخان میں کارروائی کی گئی

ہے،کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے بارودی سرنگ کی ایک فیکٹری سمیت چار غاریں اور تین کمپاؤنڈز کلیئر کردئیے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بڑی تعداد میں اسلحہ،بارودی سرنگوں میں استعمال ہونے والا مواد اور ہینڈ گرنیڈز قبضے میں لے لئے گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…