بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ملک بھر میں توانائی کے متعدد منصوبے شروع ہیں ٗب 2700 میگاواٹ اضافی بجلی نظام میں شامل ہو گی ٗ سر دار اویس احمد خان لغاری

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں توانائی کے متعدد منصوبے شروع کیے ہیں جن سے 2700 میگاواٹ اضافی بجلی نظام میں شامل ہو گی ٗ زائد بلنگ میں ملوث پائے جانے والوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک بھر میں توانائی کے متعدد منصوبے شروع کیے جن سے 2700 میگاواٹ اضافی بجلی نظام میں شامل ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ تھر کوئلے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صرف انہی فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ ہو گی جہاں لوگ بجلی چوری کرتے ہیں۔ انہوں نے مذید کہا کہ بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اویس خان لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کے حوالے سے اپنی شکایات کے اندراج کے حوالے سے عوامی مہم شروع کی جائے گی جبکہ زائد بلنگ میں ملوث پائے جانے والوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام صوبوں میں ایک ہی جیسی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…