پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

عاصمہ قتل کیس ٗملزم گرفتار نہ ہونا کے پی پولیس کی کوتاہی ہے ،سپریم کورٹ :کوہاٹ کی عاصمہ کے قتل پر بھی ازخود نوٹس لے لیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018

عاصمہ قتل کیس ٗملزم گرفتار نہ ہونا کے پی پولیس کی کوتاہی ہے ،سپریم کورٹ :کوہاٹ کی عاصمہ کے قتل پر بھی ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی،آئی این پی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عاصمہ قتل از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ملزم کی عدم گرفتاری پر برہمی کا ا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملزم گرفتار نہ کیا جانا خیبرپختونخوا پولیس کی کوتاہی ہے۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار… Continue 23reading عاصمہ قتل کیس ٗملزم گرفتار نہ ہونا کے پی پولیس کی کوتاہی ہے ،سپریم کورٹ :کوہاٹ کی عاصمہ کے قتل پر بھی ازخود نوٹس لے لیا

نوازشریف کو زبردست دھچکا ،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018

نوازشریف کو زبردست دھچکا ،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (آئی این پی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز میں دائر ضمنی ریفرنس کو منظور کرتے ہوئے نواز شریف کی درخواست مسترد کردی ‘ تینوں ریفرنسز میں استغاثہ کے مزید دو گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیئے‘… Continue 23reading نوازشریف کو زبردست دھچکا ،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ ہو، ہائی کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت، ہر جگہ میرا ہی مقدمہ چل رہا ہے، نوازشریف

datetime 30  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ ہو، ہائی کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت، ہر جگہ میرا ہی مقدمہ چل رہا ہے، نوازشریف

اسلام آباد (سی پی پی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ہو، ہائی کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت، ہر جگہ میرا ہی مقدمہ چل رہا ہے، میرے خلاف کیسز کیوں چل رہے ہیں، وجہ سب کے سامنے ہے۔ منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading سپریم کورٹ ہو، ہائی کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت، ہر جگہ میرا ہی مقدمہ چل رہا ہے، نوازشریف

’’آج کی سب سے بڑی خبر‘‘ دن 12بجے کیا ہونے جا رہا ہے، سب کے دل کی دھڑکنیں تیز، نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2018

’’آج کی سب سے بڑی خبر‘‘ دن 12بجے کیا ہونے جا رہا ہے، سب کے دل کی دھڑکنیں تیز، نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کیس کی سماعت، نواز شریف مریم نواز اور کییٹن صفدر عدالت میں پیش ہو گئے،عدالت نےکیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، 12 بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق… Continue 23reading ’’آج کی سب سے بڑی خبر‘‘ دن 12بجے کیا ہونے جا رہا ہے، سب کے دل کی دھڑکنیں تیز، نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر اسلام آباد پہنچ گئے

نااہلی مدت کے تعین کی درخواستیں،نوازشریف سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے،چیف جسٹس نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018

نااہلی مدت کے تعین کی درخواستیں،نوازشریف سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے،چیف جسٹس نے اہم حکم جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت کے دور ان عدم پیشی پر نواز شریف کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کیس کی سماعت کا سوچا تو نواز شریف اور جہانگیر ترین… Continue 23reading نااہلی مدت کے تعین کی درخواستیں،نوازشریف سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے،چیف جسٹس نے اہم حکم جاری کردیا

خوفناک دھماکہ،6افراد شہید،3خواتین بھی شامل،دہشتگردوں نے کیسے نشانہ بنایا

datetime 30  جنوری‬‮  2018

خوفناک دھماکہ،6افراد شہید،3خواتین بھی شامل،دہشتگردوں نے کیسے نشانہ بنایا

کرم ایجنسی (سی پی پی ) کرم ایجنسی میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ، زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، سیاسی وسماجی رہنماؤں نے دھماکے میں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ۔… Continue 23reading خوفناک دھماکہ،6افراد شہید،3خواتین بھی شامل،دہشتگردوں نے کیسے نشانہ بنایا

نقیب قتل کیس میں معطل راؤ انوار آصف زرداری کے گھر میں موجود،دھماکہ خیز انکشاف نے سندھ پولیس،خفیہ ایجنسیوں کو ہلا کر رکھ دیا،اب کیا ہوگا

datetime 30  جنوری‬‮  2018

نقیب قتل کیس میں معطل راؤ انوار آصف زرداری کے گھر میں موجود،دھماکہ خیز انکشاف نے سندھ پولیس،خفیہ ایجنسیوں کو ہلا کر رکھ دیا،اب کیا ہوگا

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں بھی یہ معاملہ اٹھایا تھا ۔ جن لوگوں کو… Continue 23reading نقیب قتل کیس میں معطل راؤ انوار آصف زرداری کے گھر میں موجود،دھماکہ خیز انکشاف نے سندھ پولیس،خفیہ ایجنسیوں کو ہلا کر رکھ دیا،اب کیا ہوگا

ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات،سپریم کورٹ نے زینب کے مبینہ قاتل کے حوالے سے کیے گئے انکشافات کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ،تین بڑے نام سامنے آگئے

datetime 29  جنوری‬‮  2018

ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات،سپریم کورٹ نے زینب کے مبینہ قاتل کے حوالے سے کیے گئے انکشافات کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ،تین بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب کے مبینہ قاتل کے حوالے سے کیے گئے انکشافات کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے ، ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) بشیر میمن کی سربراہی میں تشکیل دی… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات،سپریم کورٹ نے زینب کے مبینہ قاتل کے حوالے سے کیے گئے انکشافات کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ،تین بڑے نام سامنے آگئے

قصور، زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتار ی کے سے پہلے شک کی بناء پر گرفتار سرکاری ملازمین قائم الدین اور نیاز کے ساتھ پولیس نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2018

قصور، زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتار ی کے سے پہلے شک کی بناء پر گرفتار سرکاری ملازمین قائم الدین اور نیاز کے ساتھ پولیس نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشاف

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کے باوجود شک کی بناء پر گرفتار کیے گئے عمر رسیدہ سرکاری ملازم کو ابھی تک پولیس نے بے گناہ ہو نے کے باوجود اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ضعیف العمر ملازمین حنیف ،… Continue 23reading قصور، زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتار ی کے سے پہلے شک کی بناء پر گرفتار سرکاری ملازمین قائم الدین اور نیاز کے ساتھ پولیس نے کیا، کیا؟ حیرت انگیزانکشاف