جعلی ڈگریوں کی خبر سچ ثابت ہوئی تو کوئی نہیں بچے گا ٗسپریم کورٹ
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایگزیکٹ از خود نوٹس کیس میں کہا ہے کہ جعلی ڈگریوں کی خبر سچ ثابت ہوئی تو کوئی نہیں بچے گا۔ بدھ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی جس میں ڈی جی ایف… Continue 23reading جعلی ڈگریوں کی خبر سچ ثابت ہوئی تو کوئی نہیں بچے گا ٗسپریم کورٹ