بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم نے عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنیکی ہدایت کر دی

datetime 16  مئی‬‮  2022

وزیر اعظم نے عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو عمران خان کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنیکی ہدایت کر دی

تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا۔پی ٹی آئی کے ایم پی اے یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سے جلسہ منسوخ کیاگیا ہے ۔

عمران خان کو گرفتار کرنیوالے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا وہ کمبوڈیا کا پاسپورٹ بنوالے

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران خان کو گرفتار کرنیوالے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا وہ کمبوڈیا کا پاسپورٹ بنوالے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے والے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف ملکی معیشت مستحکم چھوڑ کر گئی تھی لیکن پاکستان کو خطرناک معاشی بحران… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کرنیوالے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا وہ کمبوڈیا کا پاسپورٹ بنوالے

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

datetime 16  مئی‬‮  2022

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

اسلام آباد( آن لائن ) : بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 248 میگاواٹ ہے، بجلی کی طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ سے زائد ہے۔ ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں ایک بار کمی آئی ہے اور شارٹ 4 ہزار 252 میگاواٹ رہ گیا ہے، اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 22… Continue 23reading بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے،چیف جسٹس پاکستان

datetime 11  مئی‬‮  2022

کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سمجھتے ہیں انحراف ایک سنگین غلطی ہے تاہم کسی کو تاحیات نااہل کرنا بڑی سخت سزا ہے،، الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس پر رائے نہیں دے سکتے، منحرف ارکان کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے،عدالت کے سامنے بڑا… Continue 23reading کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے،چیف جسٹس پاکستان

”بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ“ وزیر اعظم شہباز شریف

datetime 9  مئی‬‮  2022

”بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ“ وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ، نیشنل سکیورٹی کونسل کی دونوں میٹنگزمیں واضح طور پر کہا گیا غیر ملکی سازش نہیں ہوئی، بیرونی سازش کے ساتھ مل کر حکومت حاصل کرنے سے بڑا کفر نہیں، اب عمران خان پینترا… Continue 23reading ”بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ“ وزیر اعظم شہباز شریف

عمران خان کو عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران خان کو عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلسل عدالت پر سوال اٹھارہے ہیں جبکہ عمران خان کو عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا۔ پیر کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ… Continue 23reading عمران خان کو عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

صدر مملکت نے کس اہم ترین شخصیت کو بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 9  مئی‬‮  2022

صدر مملکت نے کس اہم ترین شخصیت کو بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ پیر کوایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نیاٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر کی۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان کا عہدہ… Continue 23reading صدر مملکت نے کس اہم ترین شخصیت کو بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

عمران خان جس نہج پر جا رہے ہیں وہ ملک کو پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے، آصف زرداری

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران خان جس نہج پر جا رہے ہیں وہ ملک کو پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے، آصف زرداری

لاہور(این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم قابل مذمت ہے ،یہ احتساب سے بچنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔سابق آصف علی زداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ کے ہاتھوں ایک آئینی عمل کے ذریعے… Continue 23reading عمران خان جس نہج پر جا رہے ہیں وہ ملک کو پھر دولخت کرنے کی سازش لگتی ہے، آصف زرداری

Page 186 of 3660
1 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 3,660