بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ، عمران خان کی لانگ مارچ کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2022

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ، عمران خان کی لانگ مارچ کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سربراہ جے یو آئی نے کہاکہ عمران خان کا لانگ مارچ ملک میں فتنہ اور فساد پھیلانے کی ناکام… Continue 23reading آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ، عمران خان کی لانگ مارچ کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا

شہباز شریف نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

شہباز شریف نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آبا د(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ پولیو کیسز کی دریافت تشویش ناک ہے،تمام صوبائی حکومتیں انسداد پولیو مہم پر بھرپور توجہ دیں،پولیو کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں خامیوں کو دور کرنے کیلئے اقدامات کیے جانے چاہئیں ،تمام اسٹیک ہولڈرز نے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ بدھ کو… Continue 23reading شہباز شریف نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کر دیا

امریکا نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھر پور تعاون کی پیشکش کر دی

datetime 18  مئی‬‮  2022

امریکا نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھر پور تعاون کی پیشکش کر دی

نیو یارک ( آئی این پی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو گزشتہ روز امریکہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات امریکی سیکرٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن سے ہوئی جہاں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کو معیشت کی تعمیر نو کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا… Continue 23reading امریکا نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھر پور تعاون کی پیشکش کر دی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 18  مئی‬‮  2022

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات ریفرنس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی اور کیس میں شریک 3 ملزمان کے خلاف بھی ٹرائل اسحاق ڈار کی گرفتاری تک روک دیا۔احتساب عدالت نے سابق وزیر… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، احسن اقبال

datetime 18  مئی‬‮  2022

ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، عوام پر کم بوجھ ڈالنے اور معیشت بہتر بنانے کیلئے فیصلے لینے پڑیں گے۔وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عالمی امن کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading ہائبرڈ وار کے ذریعے ملک میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے، احسن اقبال

پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،یہ ہو نہیں سکتا آپ مداخلت کرتے رہے ہوں اور ذمہ دار سیاستدان قرار پائیں،شاہد خاقان عباسی

datetime 17  مئی‬‮  2022

پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،یہ ہو نہیں سکتا آپ مداخلت کرتے رہے ہوں اور ذمہ دار سیاستدان قرار پائیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،یہ ہو نہیں سکتا آپ مداخلت کرتے رہے ہوں اور ذمہ دار سیاستدان قرار پائیں،چار سال میں عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کیا، عمران خان ہر جلسے میں ایک نئی کہانی لے کر… Continue 23reading پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے،یہ ہو نہیں سکتا آپ مداخلت کرتے رہے ہوں اور ذمہ دار سیاستدان قرار پائیں،شاہد خاقان عباسی

قرض پروگرام کیلئے پاکستان کے IMF سے مذاکرات آج سے دوحہ میں شروع ہوں گے

datetime 17  مئی‬‮  2022

قرض پروگرام کیلئے پاکستان کے IMF سے مذاکرات آج سے دوحہ میں شروع ہوں گے

اسلام آباد ( آن لا ئن ) پاکستان کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے مذاکرات آج(بدھ) سے دوحہ میں شروع ہوں گے، جو 25 مئی تک جاری رہیں گے۔پاکستانی وفد کی سربراہی سیکرٹری خزانہ کریں گے جبکہ پاکستانی وفد میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور وزارت توانائی کے… Continue 23reading قرض پروگرام کیلئے پاکستان کے IMF سے مذاکرات آج سے دوحہ میں شروع ہوں گے

عوام کو مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا، ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرینگے، شہباز شریف

datetime 16  مئی‬‮  2022

عوام کو مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا، ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرینگے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو کسی صورت مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا، وفاقی حکومت ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی۔ صوبوں کو گندم کی خریداری کے لیے دئیے گئے اہداف پورے نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف… Continue 23reading عوام کو مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا، ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرینگے، شہباز شریف

ملکی حالات تشویشناک ہیں، فیصلوں کی بڑی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی، شاہد خاقان

datetime 16  مئی‬‮  2022

ملکی حالات تشویشناک ہیں، فیصلوں کی بڑی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی، شاہد خاقان

کراچی( آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معاملات گہرے اور تشویشناک ہیں اور موجودہ حالات میں سیاست ثانوی حیثیت اختیار کرگئی ہے۔ انشااللہ ملکی معیشت کو استحکام دیں گے، عوام کے لیے خوش خبری ہے کہ عمران خان سے جان چھوٹ گئی ہے،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading ملکی حالات تشویشناک ہیں، فیصلوں کی بڑی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی، شاہد خاقان

Page 185 of 3660
1 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 3,660