سپریم کورٹ کا نواز شریف کیخلاف فیصلہ ،اداروں کے مابین تصادم کی فضاء کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پھر یہ کام کریں،معروف قانون دان ایس ایم ظفر نے اہم مشورہ دیدیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون دان ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ عوام اداروں کے مابین تصادم کی فضاء کا خاتمہ چاہتے ہیں،اختلافات کے باوجود سچائی کاراستہ اختیار کرکے بحران سے نکل سکتے ہیں،عدلیہ کے زیادہ فیصلے ملک کے حق میں آئے ،پاکستان میں 9سال تک آئین کا نہ بننا خرابیوں کی وجہ ہے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا نواز شریف کیخلاف فیصلہ ،اداروں کے مابین تصادم کی فضاء کا خاتمہ چاہتے ہیں تو پھر یہ کام کریں،معروف قانون دان ایس ایم ظفر نے اہم مشورہ دیدیا











































