عمران خان کوہر الیکشن کے بعد کس چیز کا انتظار رہتا ہے؟ مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا
اسلام آباد(اے این این )سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان الیکشن کے بعد بھی یہی سب کہہ رہے ہوں گے، انہیں ہر الیکشن کے بعد اگلے انتخابات کا انتظار رہتا ہے۔مریم نواز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کیلئے اپنے والد میاں نواز شریف… Continue 23reading عمران خان کوہر الیکشن کے بعد کس چیز کا انتظار رہتا ہے؟ مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا