جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جو بھی بنایا سب کچھ ہاتھ سے نکلنے کا خوف، اسحاق ڈار اور ان کے بیٹے دبئی میں ہنگامی طور پر کیا کر رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات، نیب کی نظریں لگ گئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سینیٹر اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں دبئی میں اسحاق ڈار اور اس کے بچوں کی جائیدادوں کا مکمل ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور ان کے بچوں کے نام اربوں روپے کی مووایبل اور اِم مووایبل پراپرٹی ہے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق

نیب تحقیقات کے خوف سے اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جائیداد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مختلف کاروباری کمپنیوں سے رابطہ کیا ہے، کمپنیوں کو جائیداد کی فروخت کے لیے پرکشش پیشکش کی گئی ہے، نیب نے اسحاق ڈار کے بیٹوں کی خفیہ مانیٹرنگ شروع کر دی ہے، نیب نے اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…