جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

مسلسل نظر انداز ، چوہدری نثار نے (ن)لیگ کو چھوڑنے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

مسلسل نظر انداز ، چوہدری نثار نے (ن)لیگ کو چھوڑنے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ چودھری نثار آج کل خاموش ہیں اورکہیں نظر نہیں آ رہے ، میری اطلاعات کے مطابق چودھری نثار عزت نفس پر سمجھوتہ نہیں کرتے، چودھری نثاراس چیز پر ناراض ہیں کہ آپ نے اپنے ایک ملازم سے، جو کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑسکتا ، مریم… Continue 23reading مسلسل نظر انداز ، چوہدری نثار نے (ن)لیگ کو چھوڑنے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

نوازشریف کو بچانے کیلئے شہبازشریف کا فوج سے رابطہ،فوج نے کیا جواب دیا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 16  مارچ‬‮  2018

نوازشریف کو بچانے کیلئے شہبازشریف کا فوج سے رابطہ،فوج نے کیا جواب دیا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ  وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کے لئے فوج سے ڈیل مانگی ہے تا ہم فوج نے نواز شریف کے لئے ڈیل لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  روف کلاسرا کا… Continue 23reading نوازشریف کو بچانے کیلئے شہبازشریف کا فوج سے رابطہ،فوج نے کیا جواب دیا،سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا گروہ گرفتار ،گروہ 4لڑکوں پر مشتمل ،چھاپے پرفارم ہاؤس سے کیا کچھ برآمد ہوا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا گروہ گرفتار ،گروہ 4لڑکوں پر مشتمل ،چھاپے پرفارم ہاؤس سے کیا کچھ برآمد ہوا

کراچی (آن لائن)کراچی پولیس نے لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔چار لڑکوں پر مشتمل یہ گروہ لڑکیوں کو محبت یا نوکری کا جھانسہ دے کر اعتماد میں لیتا اور پھر انہیں زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ڈی آئی جی پولیس ویسٹ زون عامر… Continue 23reading لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا گروہ گرفتار ،گروہ 4لڑکوں پر مشتمل ،چھاپے پرفارم ہاؤس سے کیا کچھ برآمد ہوا

مریم نواز اور نواز شریف کو جیل ہوئی تو کتنے دن بعد باہر نکل آئینگے،دلچسپ دعویٰ سامنے آگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

مریم نواز اور نواز شریف کو جیل ہوئی تو کتنے دن بعد باہر نکل آئینگے،دلچسپ دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (سی پی پی )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور نواز شریف جیل کی سزا ہونے کے باوجود 10 دن بعد ہی باہر آجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کیسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو ہونے… Continue 23reading مریم نواز اور نواز شریف کو جیل ہوئی تو کتنے دن بعد باہر نکل آئینگے،دلچسپ دعویٰ سامنے آگیا

ایک وفاقی ،ایک صوبائی وزیر،3ممبران اسمبلی کیخلاف سنگین الزامات،چیئرمین نیب نے ایکشن لے لیا، بڑا حکم جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ایک وفاقی ،ایک صوبائی وزیر،3ممبران اسمبلی کیخلاف سنگین الزامات،چیئرمین نیب نے ایکشن لے لیا، بڑا حکم جاری

لاہور(سی پی پی ) چیئرمین نیب نے  وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق‘ نواب وسان اور دیگر اہم شخصیت کے خلاف مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جاوید اقبال کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شکایات زیر بحث آئیں۔ قومی احتساب بیور کے چیئرمین کی جانب سے شکایات کا جائزہ… Continue 23reading ایک وفاقی ،ایک صوبائی وزیر،3ممبران اسمبلی کیخلاف سنگین الزامات،چیئرمین نیب نے ایکشن لے لیا، بڑا حکم جاری

عمران خان کے ملتان جلسے کے بعد افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

عمران خان کے ملتان جلسے کے بعد افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں عمران خان کے دورے کے دوارن قافلے میں موجود گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق پولیس اہلکار ڈی ایس پی صدر کا گن مین تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اپنے قافلے کے ساتھ بند بوسن کے علاقے میں کارکنوں سے خطاب کرکے نکلے… Continue 23reading عمران خان کے ملتان جلسے کے بعد افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ الیکشن میں(ن) لیگ کے کن 28ارکان نے پارٹی کو دھوکا دیا؟نام سامنے آگئے

datetime 16  مارچ‬‮  2018

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ الیکشن میں(ن) لیگ کے کن 28ارکان نے پارٹی کو دھوکا دیا؟نام سامنے آگئے

لاہور(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے والے پارٹی کے 28 ایم پی ایز کی نشاندہی کرلی جن میں سے زیادہ تر خواتین ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) قیادت کی جانب سے مشتبہ… Continue 23reading چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ الیکشن میں(ن) لیگ کے کن 28ارکان نے پارٹی کو دھوکا دیا؟نام سامنے آگئے

شریف خاندان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،نیب نے اچانک ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

شریف خاندان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،نیب نے اچانک ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک )نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔جس سے ایک بار پھر شریف خاندان کے لئے مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں۔نیب کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں اس لئے مزید تحقیقات… Continue 23reading شریف خاندان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،نیب نے اچانک ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام لگا کر استاد کو قتل کر دیا،لاش کیساتھ کیا کیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام لگا کر استاد کو قتل کر دیا،لاش کیساتھ کیا کیا

گجرات(آن لائن)گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام عائد کر کے استاد کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم فیاض حسین نے الزام عائد کیا کہ مقتول آصف نے اس سے زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے باپ کے ساتھ مل کر لاش کے ٹکڑے بھی کیے اور لاش… Continue 23reading گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام لگا کر استاد کو قتل کر دیا،لاش کیساتھ کیا کیا