’’ان لوگوں سے فوری طور پر سکیورٹی واپس لے لو‘‘ چیف جسٹس کا آئی جی خیبر پختونخوا کو دھماکہ خیز حکم
پشاور(این این آئی)سپریم کورٹ نے آئی جی خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کی۔دورانِ سماعت آئی جی پی خیبرپختونخوا صلاح الدین خان محسود عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے ان سے استفسار… Continue 23reading ’’ان لوگوں سے فوری طور پر سکیورٹی واپس لے لو‘‘ چیف جسٹس کا آئی جی خیبر پختونخوا کو دھماکہ خیز حکم











































