منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ کلثوم نوازکی عیادت کیلئے نہیں گئے بلکہ کس بھارتی شخصیت سے ملنے لندن گئے ہیں؟معروف صحافی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازاچانک لندن چلے گئے اور کہا ہے کہ کلثوم نواز کی طبعیت بہت خراب ہے۔لیکن ہماری اطلاعات کے مطابق کسی غیر ملکی شخصیت کی بیگم کلثوم نواز سے ملنے کی

تیاریاں کی جا رہی ہیں اور بھارتی وزیر اعظم مودی بھی اس وقت لندن میں موجود ہیں۔۔بھارتی وزیر اعظم مودی کی ایک قریبی شخصیت سے نواز شریف کسی نہ کسی طریقے سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری بھی اسی طرح کی بات کر چکے ہیں اور سابق وزیر اعظم کے لندن جانے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…