نواز شریف کا خلائی مخلوق پر بیان! حمزہ شہباز شریف نے اشارہ کرتے ہوئے کس کا نام لے لیا ؟ صحافی بھی حیران رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے تایا نواز شریف کے خلائی مخلوق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے آسمان کی طرف اشارہ کیا اور کہا مجھے تو تارے نظر آرہے ہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading نواز شریف کا خلائی مخلوق پر بیان! حمزہ شہباز شریف نے اشارہ کرتے ہوئے کس کا نام لے لیا ؟ صحافی بھی حیران رہ گئے











































