منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

احسن اقبال کے بعد کس سیاستدان پر حملہ کیا جا سکتا ہے؟وفاقی وزیر پر حملہ ہونے کے بعد کن سیاستدانوں کو حملے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ؟ اہم انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہور(نیو زڈیسک) گزشتہ شب وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر عابد نامی شخص نے قاتلانہ حملہ کیا ۔ گولی وفاقی وزیر کے گندھے پر لگی جس سے وہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے ۔تاہم قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق حملے سے ٹھیک پانچ دن قبل خفیہ اداروں نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو الرٹ جاری کر دیا تھا کہ آپ تقریب اور جلسوں میں

نہ جائیں آپ پر حملہ ہو سکتا ہے ۔ احسن اقبال پر حملے کے بعد دیگر سیاسی رہنمائوں کو بھی حملہ کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق احسن اقبال پر حملے سے قبل شہباز شریف ، عمران خان ، نواز شریف ، حمزہ شہباز ، بلاول بھٹو ، شاہ محمود قریشی ، اسفند یارولی سمیت ایم کیوایم اور پی ایس پی و دیگر جماعتوں کے قائدین کو خفیہ اداروں نے حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…