جاویدہاشمی اور ان کی بیٹی کے ساتھ ن لیگ ہاتھ کرگئی،جاوید ہاشمی ہاتھ ہی ملتے رہ گئے
ملتان (این این آئی) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے بلکہ اب وہ ملک گیر انتخابی مہم چلائیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاوید ہاشمی نے انتخابات 2018میں حصہ نہ لینے کااعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے… Continue 23reading جاویدہاشمی اور ان کی بیٹی کے ساتھ ن لیگ ہاتھ کرگئی،جاوید ہاشمی ہاتھ ہی ملتے رہ گئے