نوازشریف اور مریم نواز کیلئے دو جیلیں تیار ،جانتے ہیں اس سے پہلے بینظیر اور جنرل یحییٰ کو کہاں رکھا گیا تھا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری کی صورت میں انہیں سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور یا اڈیالہ جیل راولپنڈی میں رکھا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد نیب نے نوازشریف اور مریم نواز کو فوری گرفتار… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کیلئے دو جیلیں تیار ،جانتے ہیں اس سے پہلے بینظیر اور جنرل یحییٰ کو کہاں رکھا گیا تھا؟