جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

احتساب کا عمل مزید تیز،والد اور بہن کے بعد بیٹوں کی باری ،برطانوی حکومت نے دونوں پر بجلی گرادی

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے حسن اور حسین نواز کوکچھ روز پہلے ایک سوالنامہ بھجوائے جانے کا انکشاف، جس میں ان سے انکی جائیدادوں اور فنڈنگ کے بارے میں معلومات پوچھی گئی ہیں ،سینئر صحافی اور اینکر پرسن محمد مالک کے مطابق حسن اور حسین نواز کو چند دن پہلے ایک سوالنامہ بھجوایا گیا ہے ۔

جس میں ان سے جائیدادوں اور فنڈنگ کے حوالے سے جوابا ت مانگے گئے ہیں،حسین نواز کو ڈر ہے کہ انہیں اور اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر لیا جائے گا۔کیونکہ وہ برطانوی شہریت نہیں رکھتے ۔ واضح رہے سابق وزیر اعظم کے بیٹے حسن نواز برطانیہ کی شہریت رکھتے ہیں ۔گزشتہ روز ان دونوں کی غیر موجودگی کے باعث احتساب عدالت نے ان کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں سنا یا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…