ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

حسین لوائی ودیگر کیخلاف ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آگئے ، زرداری گروپ نے منی لانڈرنگ کی کتنی رقم وصول کی؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  جولائی  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حسین لوائی ودیگر کے خلاف ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آگئے ۔ایف آئی آر میں بڑی سیاسی اور کاروباری شخصیات کے نام شامل ہیں جبکہ منی لانڈرنگ سے فائدہ اٹھانے والی آصف علی زرادری، فریال تالپور کی کمپنی کا تذکرہ بھی ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق زرداری گروپ نے ڈیڑھ کروڑ کی منی لانڈرنگ کی رقم وصول کی، ایف آئی آر میں انور مجید کی کمپنیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں نزلی مجید، نمرہ مجید، عبدالغنی مجید فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔ابتدائی طور پر ایف آئی آر 10 ملزمان کے خلاف درج کی گئی ۔چیئرمین سمٹ بینک نصیر عبداللہ لوتھا، عبدالغنی مجید،اسلم مسعود، محمد عارف خان، نورین سلطان، کرن امان، عدیل شاہ راشدی، طحہ رضا بھی ایف آئی آر میں نامزدہیں۔ایف آئی آر متن کے متن کے مطابق منی لانڈرنگ سے فائدہ اٹھانے والی کمپنیوں اور افراد کو سمن جاری کردئے گئے ہیں۔ منی لانڈرنگ سے فائدہ اٹھانے والے افراد/ کمپنیوں سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…