نواز شریف اڈیالہ ، مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس خصوصی طیارہ باپ بیٹی کو لے کر راولپنڈی روانہ
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز کو خصوصی طیارے کے ذریعیراولپنڈی روانہ کر دیا گیا ہے جہاں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل بھجوایا جائے گا جبکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس میں بھیجا جائے گا۔واضح رہے کہ نیب اور ایف آئی اے نے… Continue 23reading نواز شریف اڈیالہ ، مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس خصوصی طیارہ باپ بیٹی کو لے کر راولپنڈی روانہ