تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ناقابل تلافی نقصان ،اہم ترین رہنما نااہل قرار
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے اہم رہنما یار محمد رند نااہل قرار،عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گےنجی ٹی وی کے مطابق ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کو نااہل قرار دے دیا جس کے بعد یار محمد رند عام انتخابات 2018ء میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ یار محمد… Continue 23reading تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے ناقابل تلافی نقصان ،اہم ترین رہنما نااہل قرار











































