شہباز شریف نے(ن )لیگ پر قبضہ کرلیا ،نواز شریف کے حمایتیوں سے لاکھوں جبکہ اپنے حمایتیوں سے ایک پیسہ بھی نہیں لیا،ٹکٹ ہولڈرنے بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے امید واروں کو پارٹی ٹکٹ کیلئے10 لاکھ روپے جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) میں واضح دو دھڑے کام کر رہے ہیں،ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے نوازشریف کے حمایتوں کو ٹکٹ جاری کرتے وقت ان سے پارٹی کے نام پر فنڈز لئے،ٹکٹ… Continue 23reading شہباز شریف نے(ن )لیگ پر قبضہ کرلیا ،نواز شریف کے حمایتیوں سے لاکھوں جبکہ اپنے حمایتیوں سے ایک پیسہ بھی نہیں لیا،ٹکٹ ہولڈرنے بھانڈا پھوڑ دیا











































