بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کیپٹن(ر)صفدر کے انتظامیہ کو چکر پر چکر،بڑا فیصلہ کرلیا، بڑے جلوس کے ہمراہ اس وقت رات گئے کہاں سے کہاں جارہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 7  جولائی  2018 |

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے گرفتاری دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر طورغر سے مانسہرہ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، جہاں وہ آج رات گرفتاری

دیں گے۔ کیپٹن (ر) صفدر جلوس کے ساتھ طورغر سے مانسہرہ جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایوین فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد کیپٹن (ر) صفدر روپوش ہو گئے تھے لیکن اب انہوں نے گرفتاری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج رات گرفتاری دے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…