پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ماڈل ٹاؤن میں اہم بیٹھک کے دوران کس ملک سے ایسی کیا ہدایات آئیں کہ شہبازشریف نے پریس کانفرنس ہی ملتوی کردی

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کا لاہور ائیر پورٹ پر والہانہ استقبال کیا جائے گا اور پارٹی ٹکٹ ہولڈر اپنے کارکنان کو لے کر لاہور پہنچیں جبکہ اجلاس کے بعد فیصلوں سے آگاہ کرنے کے لئے پریس کانفرنس ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم اجلاس ہوا ۔

جس میں احسن اقبال، سعد رفیق ،ایاز صادق اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اعلیٰ قیادت نے شرکت کی ۔اجلاس میں فیصلہ ہوا کے تمام پارٹی ٹکٹ ہولڈرز بھاری تعداد میں اپنے کارکنان کو لے کر لاہور پہنچیں تاکہ نواز شریف اور مریم نواز کا لاہور ائیر پورٹ پر والہانہ استقبال کیا جاسکے اور اگرحکومت کی جانب سے راستے بند کئے گئے تو اس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ شہباز شریف نے اجلاس کے بعد صحافیوں کو پریس کانفرنس کے لئے ماڈل ٹاؤن میں طلب کررکھا تھا لیکن اچانک لندن سے نئی ہدایات کے انتظار کے باعث پریس کانفرنس کو ملتوی کردیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…