پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،سپریم کورٹ نے اہم رہنما کے الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی،آزاد امیدوار غلام عباس کے بھی مستقبل کا فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے آفتاب اکبر اور آزاد امیدوار سردار غلام عباس انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابی عذرداری کی سماعت کے دوران حلقہ پی پی 23 چکوال سے پی ٹی آئی کے امیدوار سردار آفتاب اکبر اور این اے 64 چکوال سے آزاد امیدوار سردار غلام عباس… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،سپریم کورٹ نے اہم رہنما کے الیکشن لڑنے پر پابندی لگا دی،آزاد امیدوار غلام عباس کے بھی مستقبل کا فیصلہ سنا دیا گیا









































