پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کاشریف خاندان کے خلاف ریفرنسز سے متعلق سپریم کورٹ کو خط ،بڑے اقدام کی درخواست کردی

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی مدت میں چوتھی بار توسیع کی درخواست کردی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی مدت میں توسیع کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا ہے، تاہم عزیزیہ، فلیگ شپ اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز زیر التواء ہیں۔جج محمد بشیر نے سپریم کورٹ سے

درخواست کی کہ ٹرائل کی مدت کا بیشتر وقت ایون فیلڈ ریفرنس میں صرف ہوگیا جس کی وجہ سے باقی کیسز پر سماعت مکمل نہ ہو سکی، باقی تین ریفرنسز کو نمٹانے کے لئے مدت میں مزید توسیع دی جائے۔سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیکر نیب کو شریف خاندان کے خلاف مقدمات درج کرنے اور 6 ماہ میں ان کیسز کا فیصلہ سنانے کا حکم دیا تھا۔شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کے ٹرائل کا آغاز 14 ستمبر 2017 کو ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…